اہم خبریںتازہ ترینصحت

بے اولادی،فالج،ہارٹ اٹیک،شوگر کے علاج کا گھریلو ٹوٹکا

لاہور(اے ون نیوز)فالِج، لقوے، دِل کے دورے، جوڑوں کے درد، کمر درد، سر کے درد، ہائی بلڈ پریشر، ہائی شوگر، بے خوابی، ڈپریشن، غصہ، جنون بے اولادی،بڑھا ہ±وا پیٹ چند دن میں اندر، تمام جملہ امراض کا جادوئی نسخہ،جسے گھر میں بنانا بہت ہی آسان ہے۔

اجزائ
کچی ہلدی دو ٹکڑے دارچینی ادرک اور کالی مرچ دو کپ پانی
ترکیب
دو کپ پانی لے کر اس میں کچی ہلدی دو ٹکڑے ڈالیں دارچینی کے دو تین ٹکڑے ڈالیں اور ادرک کاٹ کر دو ٹکڑے ڈالیں اور چار عدد کالی مرچ ڈالیں اس کے بعد اتنا ابالیں ہلکی انچ پر کہ پانی ایک کپ رہ جائے روزانہ صبح اس قہوے کو استعمال کریں انشائ اللہ اپ کے جسم میں کوئی بیماری باقی نہیں رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button