اہم خبریںپنجابتازہ ترین

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

لاہور (اے ون نیوز)پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ،نوٹیفیکشن بھی جاری ہوگیا ۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے 20 دسمبر سے چھٹیوں کا اعلان کردیا،موسم سرما کی چھٹیاں 10 جنوری تک جاری رہے گی ،اس کے بعد ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں بھی ساتھ مل جائیں گی جس کی وجہ سے سکول دوبارہ 13 جنوری بروز سوموار کو کھلیں گے۔ اس طرح بچوں کو 24 دن کی چھٹیاں ملیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button