پاکستانتازہ تریندنیا

بچوں کیساتھ عمرے کی ادائیگی کی کم ازکم عمر کی حد 5 سال مقرر

بچوں کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے عمر کی کم از کم حد 5 سال متعین کر دی گئی ہے۔

سعودی وزارت حج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 90 دن کے لیے جاری عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔

اسی حوالے سے سعودی وزارت حج کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ بچوں کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے  آنے والے زائرین کے لیے کم ازکم حد 5 سال متعین کی گئی ہے، 5 سال سےچھوٹے بچے والدین کے ساتھ مسجد الحرام آسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button