اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

نیب کے بحریہ ٹاؤن پر چھاپے پر ملک ریاض کا ردعمل آگیا

نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے کارپوریٹ آفس پر چھاپہ مارے  جانے پر پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کا ردعمل بھی سامنے آگیاہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ملک ریاض وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا جو چاہے مجھ پرظلم کرلو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button