اہم خبریںتازہ ترینشوبز

فلمسٹار نوربھی سیاسی میدان میں کود پڑیں،پارٹی کا نام بھی سامنے آگیا

اداکارہ نور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی۔

اداکارہ نور جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور انہوں نے آئی پی پی کی جانب سےخواتین کی مخصوص نشست کیلئے کاغذات جمع کروائے ہیں۔

اداکارہ نور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے خود پنجاب الیکشن کمیشن آفس پہنچیں جہاں ان کے کاغذات کی جانچ مکمل کرلی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button