اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے باجوڑ، لوئر دیر،مردان، سوات ، شبقدر، مالاکنڈ، ہنگو، اسلام آباد ، راولپنڈی، چترال، میانوالی، خوشاب اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش میں تھا۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button