
لاہور(اے ون نیوز)پاکستان کے حیدر سلطان نے 2024 مشرقی بعید ویٹ لفٹنگ چمپین شپ میں شاندار کارکردگی دکھائی-
حیدر سلطان نے 61 کلوگرام کیٹگری میں 252 کلوگرام وزن اٹھا کر کانسی کا تمغہ جیت-مقابلے میں قازقستان کے کھلاڑی نے 257 KG جبکہ سری لنکا کے
کھلاڑی نے 254 KG اٹھا کر طلائی اور چاندی کے تمغے حاصل کیے
حیدر سلطان نے یہ ثابت کیا کہ پاکستان کسی بھی میدان میں کسی سے پیچھے نہیں�-حیدر سلطان نے عالمی سطح پر اپنی طاقت اور عزم کا لوہا منوایا-پاکستان کے کھلاڑی حیدر سلطان نے ایشیا کے بہترین کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑا
حیدر سلطان کی کامیابی نے دنیا کو دکھا دیا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں- پاکستان کا کھلاڑی حیدر سلطان دنیا کے بہترین ویٹ لفٹرز کے درمیان شامل ہے-حیدر سلطان کی کامیابی نے پاکستان کو ویٹ لفٹنگ کے عالمی نقشے پر ایک اور مقام دلایا
حیدر سلطان نے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان کسی بھی کھیل میں عالمی سطح پر کامیاب ہو سکتا ہے