اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

بنگلہ دیش نے پاکستانی مسافروں کو بڑی سہولت دے دی

ڈھاکہ(اے ون نیوز)بنگلا دیش نے ڈھاکا ائیرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کے لیے قائم خصوصی سکیورٹی ڈیسک ختم کردیا۔

بنگلادیشی حکومت کی جانب سے پاکستانی ویزا کے درخواست دہندگان کے لیے اضافی کلیئرنس کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ بنگلادیش نے پاکستان سے آنے والے سامان کے 100 فزیکل معائنےکی شرط بھی ختم کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button