اہم خبریںتازہ ترینکھیل

کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن پہنچ گئے

لندن(اے ون نیوز)کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن پہنچ گئے.چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی خصوصی ہدایات پر صائم ایوب کو لندن کے ٹاپ سپیشلسٹ سے علاج کیلئے لندن بھجوایا گیا ہے-

‏پاکستان ہائی کمیشن لندن کے فرسٹ سیگرٹری فہد سلیم نے کرکٹر زکا لندن ہیتھرو ایئرپورٹ پر استقبال کیا.پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمدفیصل کرکٹر صائم ایوب علاج کے انتظامات کی نگرانی کریں گے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button