اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

جو کچھ ہوا اس کا ذمہ دار محسن نقوی ہے،چودھری پرویز الٰہی

لاہور(اے ون نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا ذمہ دار محسن نقوی ہے ۔

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ میرے گھر کے اندر گھس کا حملہ کیا گیا جوکہ انتہائی افسوسناک بات ہے، اس وقت صوبے میں جو کچھ بھی غلط ہو رہا ہے اس کے پیچھے محسن نقوی کا ہاتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی مقبولیت سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے جس کی وجہ سے اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈے اپنائے جارہے ہیں، شکست کا خوف ن لیگ کے دل و دماغ پر حاوی ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button