اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

چوہدری پرویز الٰہی اور تفتیشی کے درمیان کمرہ عدالت میں دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد(اے ون نیوز)چوہدری پرویز الٰہی اور تفتیشی کے درمیان کمرہ عدالت میں دلچسپ مکالمہ ہو اہے.

تفصیلات کے مطابق پرویز الٰہی کمرہ عدالت میں موجود تھے کہ تفتیشی افسر پرویز الٰہی کو لینے آگیا.

تفتیشی نے کہا چوہدری صاحب آئیں چلیں، چوہدری پرویز الٰہی نے جواب دیاآرڈر آئے گا توچلوں گا.

سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی نے کہااب میں نے آپ کے ساتھ نہیں جانا عدالت نے اڈیالہ بھیجا ہے، آپ پہلے والے کام نہ کریں، اب اڈیالہ کے لیے گاڑی کون دے گا.

پولیس افسر نے جواب دیاسر جس بکتربند میں آئے اس میں اے سی لگا ہوا ہے.

پرویز الٰہی کا ہنستے ہوئے جواب اب میں اس گاڑی میں نہیں جاوں گا .

اپنے محرر سے تو بات کرواو نا میری پرویز الٰہی کا پولیس اہلکار سے مکالمہ.

چوہدری پرویز الٰہی نے کہا میرے سامان کا کیا ہو گا.

تفتیشی افسر نے جواب دیاسر آپ کا سامان گاڑی میں ساتھ لائے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button