اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

چھوٹی عید سے قبل عوام کو بڑا جھٹکا،حکومت نے پٹرول بم گرا دیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی اور گیس کے بعد پٹرول بم بھی گرا دیا گیا۔

پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا،پٹرول کی قیمت279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر289 روپے 41 پیسے ہوگئی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 285 روپے 56 پیسے سے کم ہوکر 282 روپے 24 پیسے ہوگئی۔

پٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button