اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

لاہور ایئرپورٹ سے 3 مسافر گرفتار، 10کروڑ سے زائد مالیت کے موبائل فونز اور زیور ات بر آمد

لاہور ایئرپورٹ پربیرون ملک سے آنے والے 3 مسافر وں کو گرفتار کر لیا گیا۔

کسٹم حکام کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے ملزمان سے 100 سے زائد موبائل فون اور بھاری مالیت کے زیورات برآمد کئے گئے ہیں۔حکام کا بتانا ہے کہ پکڑے گئے موبائل فون اور زیورات کی مالیت 10 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے، تینوں گرفتار مسافروں کو متعلقہ اداروں کے حوالے کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button