اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم تبدیل ہو گئی

اسلام آباد (اے ون نیوز) نئی حلقہ بندیوں کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم بھی تبدیل ہوگئی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئی حلقہ بندیوں کے بعد نئے وزیراعظم کو منتخب کرنے کے لئے 169 ووٹ درکار ہوں گے، پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق وزیراعظم منتخب کرنے کے لئے 172 ارکان کی حمایت درکار تھی۔

قومی اسمبلی کی عمومی نشستوں کی تعداد 266 ہوگئی، خواتین کی 60 مخصوص نشستیں رکھی گئی ہیں جس کے بعد قومی اسمبلی کی ٹوٹل نشستوں کی تعداد 326 ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button