اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ضمنی الیکشن میں تحریک انصا ف کا انتخابی نشان کیا ہو گا؟

لاہور(اے ون نیوز)پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سنی اتحاد کونسل کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔

سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ایک ہی نشان پر انتخابات میں حصہ لیں گے،سنی اتحاد کونسل نے ٹکٹ جاری کرنا شروع کردیے۔

سنی اتحاد کونسل نے این اے 119 سے میاں عباد فاروق کو ٹکٹ جاری کر دیا،تمام امیدواروں کا ممکنہ انتخابی نشان گھوڑا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button