اہم خبریںپاکستانتازہ ترینشوبز

‏ٹک ٹاکر رجب بٹ گرفتار

لاہور(اے ون نیوز)‏ٹک ٹاکر رجب بٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے-

تفصیلات کے مطابق رجب بٹ کو شادی پر شیر کا بچہ گفٹ میں ملا ۔‏غیر قانونی شیر کا بچہ گفٹ لینے پر گرفتار کیا گیا۔

‏رجب بٹ کو پارک ویو گھر سے گرفتار کیا گیا ۔ ‏ محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ پولیس نےگھر پر چھاپہ مارا ۔

‏محکمہ وائلڈ لائف نے گرفتار کر کے حوالہ پولیس کر دیا۔ ‏رجب بٹ سے غیر قانونی گن بھی برامد ہوئی ذرائع

‏لائسنس کے بغیر نومولود شیر کا بچہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا ۔ ‏چونگ پولیس نے رجب بٹ کو گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button