تازہ ترین

صداقت عباسی گھر پہنچ گئے،والدہ گلے لگ کر پھوٹ پھوٹ کر روتی رہیں…ویڈیو

اسلام آباد(اے ون نیوز)پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے صداقت علی عباسی گھر پہنچ گئے.

پی ٹی آئی رہنما صداقت علی عباسی گزشتہ چند ہفتوں سے غائب تھے ،سابق ایم این اے صداقت علی عباسی سیکٹر آئی ایٹ میں اپنی رہائش گاہ پہنچے.

صداقت عباسی کی والدہ گلے لگ کرپھوٹ پھوٹ کر روتی رہیں اس موقع پر صداقت عباسی بھی اپنے جذبات پر قابو نا رکھ سکے اور روتے رہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button