اہم خبریںتازہ ترینکھیل

شاہین آفریدی نےانٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔

شاہین آفریدی نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔انہوں نے  300 وکٹیں 145 انٹرنیشنل میچز  میں حاصل کیں۔

شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں 113 جبکہ ون ڈے کرکٹ میں 104 وکٹیں حاصل کیں،شاہین آفریدی ٹی20 انٹرنیشنلز  میں 84 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button