اہم خبریںتازہ ترینشوبز

شاہد کپور نے لگژری گاڑی خرید لی

 بھارتی اداکار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت نے لگژری کار مرسیڈیز مےبیک خرید لی۔  کار کمپنی کی جانب سے شاہد کپور اور میرا راجپوت کی نئی گاڑی کے ساتھ تصویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کردی گئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جو گاڑی شاہد کپور نے خریدی ہے وہ مرسیڈیز مےبیک جی ایل ایس 600 ہے اور اس کی مالیت ساڑھے تین کروڑ بھارتی روپے (11 کروڑ 88 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) بنتی ہے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button