اہم خبریںتازہ ترین

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)اسلام آباد میں پنجاب ہاوس کے قریب سے مشکوک بیگ سے بم برآمد ہوا ہے،مشکوک بیگ سے تین ہینڈ گرنیڈ، ایک 9 ایم ایم پسٹل بھی برآمدہوا۔

بیگ میں سے تحریک ناموس پاکستان کا اعلامیہ بھی ملا،اعلامیہ میں تحریک ناموس پاکستان کی جانب سے ججز اور جرنیلوں کو سبق سکھانے کی دھمکی۔

بیگ کے اندر سے ججز رہائشی گاہوں اور چیک پوسٹوں کا نقشہ بھی برآمد،بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے علاقے کے مختلف مقامات کی چیکنگ،اسلام آباد پولیس اور رینجرز اہلکار کی جانب سے علاقے کا چارج سنبھال لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button