اہم خبریںتازہ ترینکھیل

بابراعظم سےورلڈکپ سے قبل نمبر ون پوزیشن چھیننے کا خطرہ ٹل گیا

نئی دہلی(اے ون نیوز)بابراعظم سےورلڈکپ سے قبل نمبر ون پوزیشن چھیننے کا خطرہ ٹل گیا.

بابر اعظم کا ورلڈکپ میں نمبر ون بیٹرز کے طورپر داخل ہونےکاامکان،بھارت کے شُبمن گِل آسٹریلیا کے خلاف تیسرا میچ میں نہیں کھیلیں گے.

بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کےخلاف تیسرے میچ میں شرکت نہ کرنے سے شبمن گل کے پوائنٹس بابر سے کم رہیں گے،شُمن گِل کی ایشیاکپ میں زبردست پرفارمنس کےبعد رینکنگ میں بہتری ہوئی،شُبمن گِل رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں.

رینکنگ میں بابر ا عظم کےپوائنٹس کم ہو کر 857 ہوچکے ہیں،شُبمن گِل کے پوائنٹس بڑھ کر 814 ہوچکے ہیں،شبمن گِل نےآسٹریلیا کےخلاف پہلے میچ میں 74 اور دوسرے میچ میں 104 رنز .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button