کراچی (اے ون نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
اے ون ٹی وی مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے 2 ماہ کیلئے شرح سود 22 فیصد رہے گی۔ رواں سال کے ماہ مئی میں مہنگائی 38 فیصد رفتار سے بڑھی، اگست میں مہنگائی 27.4 فیصد ہو گئی۔