لاہور(اے ون نیوز)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری سرکاری رہائش گاہ نہیں لیں گی
اے ون ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عظمی بخاری نے وزیر بننے کے بعد سرکاری گھر کی آفر ٹھکرا دی،گھر پرانا ہونے کی وجہ سے عظمی بخاری نے سرکاری گھر نہیں لیا۔
عظمی بخاری نے سرکاری گھر واپس کرکے کرائے کے گھر کی تلاش شروع کردی۔