اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

لاہور بار ایسوسی ایشن نے ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(اے ون نیوز)لاہور بار ایسوسی ایشن نے ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا.

ججز کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹرانسفر کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دینے،جسٹس عامر فاروق کا ججز کی ریپریزنٹیشن پر فیصلہ بھی کالعدم ،قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی کالعدم قرار دینے کی استدعا.

اسلام آباد ہائی کورٹ کی سنیارٹی لسٹ دوبارہ جاری کرنے کا حکم دیا جائے، لاہور بار نے حلف اٹھانے تک ٹرانسفر شدہ ججز کو کام سے روکنے کی بھی استدعا کر دی،ٹرانسفر شدہ ججز کی سنیارٹی حلف اٹھانے کے بعد سے شمار کی جائے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button