کندھ کوٹ میں لیکشن کمیشن آفس میں کمرے سے 4ملازمین کی لاشیں برآمد ہوئی۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کاکہنا ہے کہ ملازمین کمرے میں سو رہے تھے، گیس لیکیج کے باعث جاں بحق ہوئے ،اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ ، لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔