اہم خبریںتازہ ترینتجارت

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (اے ون نیوز) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 09پیسے کی کمی سے 277روپے 75پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن معیشت میں طلب بڑھنے سے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12پیسے کے اضافے سے 277روپے 96پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 07پیسے کے اضافے سے 278روپے 96پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button