اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

دو روز میں پنجاب سے 1085 افراد کو طورخم کے راستے واپس بھجوایا گیا

لاہور(اے ون نیوز)غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلاء کی مہم جاری ہے.

محکمہ داخلہ کے فارن نیشنل سکیورٹی سیل کے تحت کارروائیاں جاری ہیں،دو روز میں پنجاب سے 1085 افراد کو طورخم کے راستے واپس بھجوایا گیا.

پنجاب کے ہولڈنگ ایریاز سے 1359 اے سی سی ہولڈرز کو آج بھجوایا جا رہا ہے،غیر قانونی طور پر مقیم اے سی سی ہولڈرز کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے.

محکمہ داخلہ پنجاب کا خصوصی سیل صوبہ بھر میں مانیٹرنگ اور کوارڈینیشن کر رہا ہے،محکمہ داخلہ پنجاب کا خصوصی سیل روزانہ کی بنیاد پر صوبہ بھر سے رپورٹس لے رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button