
لندن (اے ون نیوز) بھارتی جارحیت کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمشن کے باہر احتجاج۔
اے ون ٹی وی کے مطابق مظاہرے میں پاکستانی اور سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی-مظاہرین نے پہلگام واقعے کی انکوائری عالمی سطح پر کروانے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان کا پانی بالکل نہیں روک سکتے-پاک فوج، پاکستان کی حفاظت کے لیے تیار کھڑی ہے۔
مودی سرکار، بھارتی پنجاب کے خلاف سازش کر رہی ہے۔