اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان کی قومی اسمبلی اورسینیٹ میں تصویر لانے پر بھی پابندی

اسلام آباد(اے ون نیوز)پارلیمانی محاذ پر پی ٹی آئی کی غیرسیاسی اور جارحانہ حکمت عملی روکنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا گیا، کسی رکن نے ریاستی اداروں کیخلاف تقاریر کیں، ڈائس کا گھیراؤ کیا یا بانی پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان پر لایا تو رکنیت معطل ہوگی۔

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی دونوں ایوانوں کا تقدس یقینی بنائیں گے، قائم مقام چیئرمین سینیٹ پیر یا منگل کو پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کو خط لکھیں گے۔

سیدال خان پی ٹی آئی کو رولنگ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت دیں گے، قائم مقام چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ انکی رولنگ سیاسی نہیں، آئین اور قانون کا واضح تقاضہ ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button