اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

پولیس کا ذلفی بخاری کی رہائشگاہ پر مبینہ چھاپہ، گھر سیل

اسلام آباد(اے ون نیوز)اسلام آباد میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری کے گھر پر رات گئے مبینہ چھاپہ مارا۔

پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے گھر سیل کر دیا گیا جبکہ ملازمین اور پالتو جانوروں کو بھی نکال دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button