اہم خبریںتازہ ترینکینیڈا

کینیڈین وزیراعظم ٹروڈو نے شادی کے 18 سال بعد بیوی کو طلاق دیدی

اوٹاوا (اے ون نیوز)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں لکھا کہ بامعنی اور مشکل بحث و مباحثے کے بعد ہم دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ ٹروڈو اور صوفی کی شادی مئی 2005 میں ہوئی تھی،دونوں کی شادی 18 قائم سال رہی اور ان کے 3بچے بھی ہیں۔

کینیڈین وزیراعظم آفس کے مطابق جسٹن ٹروڈو اور صوفیہ نے علیحدگی کی قانونی دستاویزات پر دستخط کردیے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Justin Trudeau (@justinpjtrudeau)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button