اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

بہاولپور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

بہاولپور (اے ون نیوز)بہاولپور میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے.

تفصیلات کے مطابق خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش بہاولپور میں سر صادق اسپتال میں ہوئی ہے، بچوں کو انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں رکھا گیا ہے.

اسپتال ذرائع کے مطابق بہاولپور ، بچوں میں 4 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے، بچے وقت سے پہلے پیدا ہوئے ہیں ، بہاولپور ، مزور ہونے کے باعث تمام بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button