اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

عوام کےلئے بری خبر، گیس کی قیمتوں میں بھی بڑے اضافہ کا امکان

اسلام آباد (اے ون نیوز) عوام ہوشیار ہو جائیں، آئندہ ہفتے سے گیس قیمتوں میں بھی 50 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے۔

اے ون ٹی وی کے مطابق حکومت نے عوام دشمن پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گیس کے شعبے کے نقصانات بھی عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، گیس سیکٹر کا سالانہ نقصان 350 ارب روپے ہے اور مجموعی گردشی قرضہ 2700 ارب تک پہنچ چکا۔

حکومت نے ساری بلا عوام کے گلے ڈالتے ہوئے فیصلہ کیا ہےکہ گیس قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کر کے سارے نقصانات عوام سے پورے کئے جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button