اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

پاکستان بھر میں آئس نشہ سپلائی کرنیوالی فیکٹری پکڑی گئی،کس شہر میں تھی؟تفصیلات جانیں

پشاور(اے ون نیوز)پشاور پولیس کی بڑی کامیابی،پاکستان بھر میں آئش نشہ سپلائی کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی.

تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے ملک بھر میں آئس سپلائے کرنے والی فیکٹری کو سیل کر دیا۔

پولیس نے بھانہ ماڑِی کے علاقے میں آئس کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 58 کلوگرام آئس برآمد کر لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ملک میں اب تک کی سب سے بڑی کارروائی ہے جس میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ فیکٹری سے آئس بنانے والی مشینری اور دیگر آلہ بھی برآمد ہوئے، متعلقہ فیکٹری سے ملک بھر میں آئس سپلائی کی جاتی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button