اہم خبریںپاکستانتازہ ترینسندھ

کراچی میں گرمی کا پارہ ہائی ہوگیا

کراچی(اے ون نیوز)آج شہر بھر کا موسم گرم اور خشک، پارہ 38 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکاامکان.

گرم موسم میں انسان پریشان ہیں وہیں جانوروں کا بھی برا حال، کراچی کے چڑیا گھر میں موجود جانور اور پرندےبھی گرمی سے بے حال ،چڑیاگھر کے جانور اور پرندوں کے مسکن میں پانی موجود نہیں.

پرندے پیاس سے بےحال،انتظامیہ کو گرمی میں بھی جانوروں کا خیال نہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button