اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

کراچی ، بجلی صارفین کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

کراچی(اے ون نیوز)کراچی کے صارفین کیلئے ایک اور بری خبر، نیپرا نے بجلی کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ کی منظوری دیدی.

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگئی، نیپرا سماعت میں پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ قیمت میں اضافہ کیا گیا.

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اور نومبر 2023ء کے بلوں میں کی جائیں گے، کے الیکٹرک کیلیے 1.49 روپے سے 4.45 روپے تک فی یونٹ بجلی مہنگی کی گئی ہے.

قیمتوں میں اضافہ کی وصولی اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں کی جائے گی، نیپرا نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button