اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

مہنگائی کے ستائے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا گیا

مہنگائی کے ستائے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 4روپے 12پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ۔

اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،بجلی صارفین کو جنوری کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button