اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

شہر اقتدار کی قومی اسمبلی کی تین نشستیں کس کے نام ہونگی؟

پاکستان پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور ن لیگ نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتار دیئے این اے 46 میں پی ٹی آئی کے عامر مغل، ن لیگ کے انجم عقیل جبکہ پیپلزپارٹی کے راجہ عمران اشرف مدمقابل ہونگے این اے 47 میں پی ٹی آئی کے شعیب شاہین اور پیپلزپارٹی کے سبط حیدر میں مقابلہ ہوگا

این اے 47 میں ن لیگ کی جانب سے کسی بھی امیدوار کو ٹکٹ نہیں جاری کیا گیا این اے 48 میں پیپلزپارٹی کی جانب سے چوہدری اسد پرویز امیدوار ہونگے این اے 48 میں پی ٹی آئی کی جانب سے علی بخاری میدان میں اتریں گے مسلم لیگ ن اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری این اے 48 سے قسمت آزمائی کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button