اہم خبریںپاکستانتازہ ترینکھیل

بغیرآکسیجن پاکستانی کوہ پیما نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

گلگت بلستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما نے بغیر آکسیجن دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی۔

سرباز علی بغیر مصنوعی آکسیجن ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما ہیں، ان سے قبل ساجد سدپارہ نے یہ کارنامہ پہلی بار سرانجام دیا تھا۔سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 11 چوٹیاں بغیر آکسیجن کی سپورٹ کے سر کر چکے ہیں۔


وہ بغیر آکسیجن 11 چوٹیاں سر کرنے والے واحد پاکستانی بن چکے ہیں، انہوں نے مجموعی طور پر 8 ہزار میٹر بلند 13 چوٹیاں سر کی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button