اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ

وانا(اے ون نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ.
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکو سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی افسران اورجوانوں سے گفتگو
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا شہداء پاکستان کافخرہیں،شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا،آرمی چیف
قوم کی حمایت سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،ملک میں امن کا قیام یقینی بنایا جائے گا.
مسلح افواج اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوان قوم کے حقیقی ہیرو ہیں،آرمی چیف کا فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا.