اہم خبریںتازہ ترینکینیڈا

ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی…ویڈیو

اوٹاوہ(اے ون نیوز)ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم مسافر طیارہ معجزانہ طور پر حادثے سے محفوظ رہا۔

ایئر کینیڈا کا طیارہ سینٹ جان سے ہیلی فیکس جارہا تھا جو ہیلی فیکس ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔

حادثے کا شکار طیارے کی ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Morbid Curiosity (@morbidkuriosity)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button