اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

برطانیہ میں سردی کا 15سالہ ریکارڈٹوٹ گیا

لندن(اے ون نیوز)برطانیہ میں شدید سردی کی لہر کا سلسلہ جاری ہے لیکن محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اگلے 12 گھنٹوں میں سردی کی شدت میں کمی واقع ہوگی.

سکاٹ لینڈ کے علاقے میں مائنس 18.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا گزشتہ 15 سال سے یہ سب سے سرد ترین جنوری ریکارڈ کی گئی کئی.

علاقوں میں اب بھی سکول بدستور بند ہیں لیکن سوموار اور منگل سے درجہ حرارت میں بہتری آئے گی اور سکول بھی کھل جائیں گے.

برطانیہ میں فلو وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button