اہم خبریںپاکستانتازہ ترینٹیکنالوجی

پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں واٹس ایپ میں خرابی کی تصدیق کردی

اسلام آباد (اے ون نیوز) پاکستان میں واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اس خرابی کی تصدیق کی ہے۔

پی ٹی سی ایل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت پاکستان بھر میں واٹس ایپ صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ مسئلہ صرف واٹس ایپ کالز تک محدود ہے۔

پی ٹی سی ایل کی ٹیمیں میٹا انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور جلد سے جلد مسئلہ حل کروانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button