اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر ڈھائی بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے

پشاور(اے ون نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج دوپہر ڈھائی بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی پریس کانفرنس کے دوران ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔ جبکہ افغانستان سمیت دیگر ہمسایہ ممالک کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت کے متعلق بھی بریف کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button