اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (اے ون نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔

اے ون ٹی وی مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 89 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول 14 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم اکتوبر کیلئے ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button