اہم خبریںتازہ ترین

پاکستانی نوجوان کی محبت میں اٹلی کی دوشیزہ جہلم پہنچ گئی

جہلم(اے ون نیوز) پاکستانی نوجوان کی محبت اطالوی لڑکی کو صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کھینچ لائی۔

اے ون ٹی وی کے مطابق اطالوی لڑکی جیسمین اور جہلم کے رہائشی پاکستانی نوجوان حیدر کی دوستی سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔

بعد ازاں اٹلی سے تعلق رکھنے والی جیسمین اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کے لیے جہلم پہنچ گئی۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں دونوں کی شادی کے لیے قانونی مراحل مکمل کر لیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button