
مدینہ منورہ(اے ون نیوز)مدینہ منورہ آنےوالے زائرین طیبہ کیلئے 24گھنٹے بس سروس جاری
یہ بس سروس زائرین طیبہ کو شہزادہ محمد بن عبد العزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے مسجد نبوی لےجاتی ہے
مدینہ منورہ بس سروس ادارے کےمطابق ’بس سروس کی یہ سہولت اندرون و بیرون ملک سے آنے والے زائرین کے لیے خصوصی طور پر فراہم کی گئی ہے
مدینہ منورہ بس سروس کی ویب سائٹ سے بس کا روٹ اور سٹیشن کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں