پکوانتازہ ترین

رشین سلاد بنانے کی ترکیب

اجزاء
سیب : دو سے تین عدد درمیانے
انناس کے چھوٹے ٹکڑے: ایک پیالی
آلو : دو سے تین عدد
گاجر : دو عدد درمیانی
مٹر کے دانے: ایک پیالی
نمک : حسب ذائقہ
سفید مرچ پسی ہوئی :ایک چائے کا چمج
چینی : ایک کھانے کا چمچ
لیموں کا رس : دو کھانے کا چمچ
مایونیز: ایک پیالی
فریش کریم : آدھی پیالی
ترکیب
پھلوں اور سبزیوں کو ملا کر ان میں لیموں کا رس٬ نمک٬ سفید مرچ اور چینی شامل کریں اورفریش کریم کو پھینٹ کرمایونیزمیں ملائیں اورمکس پھلوں اورسبزیوں پرانڈیل کراچھی طرح ملالیں۔ آپ کے دسترخوان کی شان بڑھانے کے لئے خوش ذائقہ اور دل فریب رشین سلاد تیارہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button