اہم خبریںتازہ ترین

رائیونڈ میں 30 روپے کی لڑائی پر 2بھائیوں کے قتل کا ایک اور ملزم گرفتار

لاہور (اے ون نیوز) پولیس نے رائے ونڈ میں 30 روپے کی لڑائی پر وحشیانہ قتل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کی اسپیشل ٹیم نے ایس ایچ او رائے ونڈ محمد ذکا کی سربراہی میں ملزم شہزاد کو گرفتار کیا، دوہرے قتل کا اندوہناک واقعہ 21 اگست کو رائیونڈ میں پیش آیا جہاں پھل فروش ملزمان نے معمولی تنازع پر 2 بھائیوں کو تشدد کرکے قتل کیا اور وقوعہ کے بعد مرکزی ملزم روپوش ہو گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button