
لاہور (اے ون نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بہن کہہ رہی ہے کہ سب ڈرامہ ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘ پر بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے کہا کہ اچھا ڈرامہ لگا ہوا ہے ، اور آپ سب بیوقوف بنے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیزوں کا تجزیہ کرنا سیکھیں ، نقطوں کو جوڑیں اور نتیجے پر پہنچیں ۔
اس پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی بہن کہہ رہی ہے کہ سب ڈرامہ ہے. علیمہ بی بی نے خود کو ہی انڈا پڑوایا۔